ہفتہ 1 مارچ 2025 - 03:20
حدیث روز | ماہ شعبان کے آخری لمحات کو غنیمت جانیں

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایا ہے کہ ماہ مبارک شعبان کے آخری لمحات کو غنیمت جانیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون الاخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضی من شعبان فاغفر لنا فیما بقی منه.

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

خداوندا، اگر ماہ شعبان کے گزر جانے والے دنوں میں ہمیں نہیں بخشا تو اس مہینے سے جو وقت بچا ہے اس میں ہمیں بخش دے۔

عیون اخبار الرضا، جلد 2، صفحہ 51

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha